Select Language

قیامت سے پہلے رونما ہونے والے اہم واقعات کا ٹائم لائن اور بڑی نشانیاں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

31-08-2022

بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم

یہ خواب محمد قاسم نے 31اگست 2022کو دیکھا، وہ کہتے ہیں کہ اس خواب میں میں کچھ لوگوں کے ساتھ بیٹھا ہوتا ہوں اور وہ مجھ سے خوابوں کے بارے میں پُوچھ رہے ہوتے ہیں۔ لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ قیامت میں کتنا وقت رہ گیا ہے؟ تو میں ان سے کہتا ہوں کہ جب جنگیں شروع ہو جائیں گی، مطلب جنگ عظیم 3 اور غزوہ الہند پھر اس کے بعد سلامتی کا وقت آئے گا۔ ان جنگوں میں تقریباً 4 سال گزر جائیں گے اور سلامتی کا وقت تقریبًا 7 سال کا ہوگا۔ پھر اس کے بعد دجال، عیسیٰ علیہ السلام اور یاجوج ماجوج کا ظہور ہوگا۔ یعنی جب جنگیں شروع ہوجائیں گی تو تقریباً اس کے 11 سال بعد دجال کا آنا ہوگا۔ ایک دفعہ جنگیں شروع ہو جائیں گی تو قیامت بس سامنے ہی کڑ ی ہوگی۔ اور اتاا وقت اب نہیں رہا جیسا کہ کچھ لوگ سوچے ہں کہ بتد عرصے بدں یہ سب ہوگا۔ پھر کوئی اور سوال کرتا ہے کہ ان جنگوں میں کتنے لوگ مریں گے؟ تو میں ان کو ترل ی عالمی جنگ اورغزوۃ الہند کے حوالے سے با تا ہوں کہ "اس جنگ میں بت سے لوگ مریں گے، تقریباً ایک ارب کے قریب ۔ لیکن جو جگ دجال سے ہوگی اس مںل بہت زیادہ تدجاد میں ہابکںقر ہوں گی۔ تقریباً 2 یا 2.5 ارب لوگ مر یں گے اور ان میں سب سے زیادہ مسلمانوں کی تعداد ہوگی۔

اور یہ خواب ییںی ختم ہو گیا۔

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Next Post Previous Post