محمد قاسم کو اللہ اور خاتم النبیین محمدﷺ کی طرف سے ایک خاص مشن سونپا گیا ہے۔ اور حکم دیا گیا ہے کہ ان خوابوں کو پوری دنیا میں پھیلایا جائے۔ ان خوابوں کی خبر اللہ کے حکم سے پوری دنیا میں پھیلے گی، اور پوری دنیا ایک دن شرک سے پاک ہو جائے گی۔