جب میں نے اپنے خوابوں کو شیئر کرنا شروع کیا تو میں نے صرف ﷲ تعالی ہی پر اپنا ایمان اور بھروسہ رکھا۔ مجھے یقین تھا کہ صرف ﷲ ہی میری مدد کر سکتا ہے، اور صرف وہی میرے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتا ہے۔
میں بس کسی بھی عام شخص جیسا ہوں (ایک عام انسان ہوں) اور مجھے امید اور بھروسہ صرف ﷲ تعالی سے ہے۔
میرے خوابوں میں تمام امت مسلمہ کے لیے پیغامات ہیں اور آنے والے سنہرے دور کی نوید ہے۔