محمد قاسم کے خوابوں میں نہ صرف حالات حاضرہ، اُمّت کے مستقبل اور مشکل وقت سے نبٹنے کے بارے میں اللہ کی طرف سے رہنمائی ہے، بلکہ آج کے دور کے مطابق زندگی گزارنے کے بارے میں رہنمائی بھی موجود ہے۔
محمد قاسم کو اللہ تعالی نے اور اللہ کے آخری نبی اور پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے سچے خوابوں کے ذریعے زندگی گزارنے کے بہترین اصول سکھائے ہیں۔
بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محمد قاسم کو اللہ تعالی نے اور اللہ کے آخری نبی اور پیغمبر حضرت محمد ﷺ نے سچے خوابوں کے ذریعے زندگی گزارنے کے بہترین اصول سکھائے ہیں۔
2004
بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس خواب میں میں دیکھتا ہوں کہ میں ایک گھر میں رہتا ہوں۔ ایک دن میں اپنے آپ سے باتیں کر رہا ہوتا ہوں اور اللہ ﷻ آسمان سے مجھے دیکھ...