رجب طیب اردگان کی موت اور ترکی کی تباہی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
﷽
7th January 2020
میں دیکھتا ہوں کہ میں اسکرین کے سامنے بیٹھا ہوتا ہوں۔ میں اپنے سامنے اسکرین پر اردگان کو دیکھ رہا ہوتا ہوں۔ میں اردگان سے کہتا ہوں کہ ترکی تباہ ہو جائے گا کیونکہ یہ اسلام کا پہلا قلعہ ہے۔ کچھ شریر لوگ آپ (اردگان) کو مارنے کی منصوبہ بندی بھی کریں گے۔ میں اردگان سے یہ بھی کہتا ہوں کہ ترکی کے زوال کے بعد شیطانی قوتیں سعودی عرب کو بھی تباہ کر دیں گی۔ پھر میں دیکھتا ہوں کہ اردگان ان خوابوں کو سُن کر پریشان ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد وہ ترکی اور اپنی حفاظت کے لیے منصوبے بنانا شروع کر دیتے ہیں۔
خواب ختم ہو جاتا ہے۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ