اللہ پاک کی مہلت اور عذاب کی وعید
23-06-2016
بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محمد قاسم بیان کرتے ہیں کہ "اللہ پاک میرے اس خواب میں اس طرح آتے ہیں کہ میں نور کو دیکھتا ہوں اور اس نور کے اندر سے ایک تیز نیلا نور آرہا ہوتا ہے، اس طرح کا نور میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔"
اللہ ﷻ فرماتے ہیں "قاسم! میں نے لوگوں کو بہت مہلت دی ہے لیکن سوائے چند لوگوں کے کسی نے تمہارا اعتبار نہیں کیا بلکہ بہت سے لوگوں نے تو تمسخر اُڑایا۔ ان لوگوں کو میرا پیغام دے دو کہ میں نے جو مہلت انہیں سوچنے سمجھنے کے لئے دی ہے وہ جلد ہی ختم ہونے والی ہے لہذا میری سزا کا مزہ چکھنے کے لئے اب وہ تیار ہوجائیں۔" (یہ خواب ختم ہوجاتا ہے۔)
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ