Select Language

محمد قاسم بن عبدالکریم کے خواب کب پورے ہوں گے ؟

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محمد قاسم کا خواب

30-06-2022

آج میں نے ایک خواب دیکھا، خواب میں کسی نے مجھ سے کہا کہ اگر آپ لوگ انتظار کر رہے ہیں کہ پہلے نشانیاں آئیں گی پھر آپ کام کریں گے تو پھر تو آپ خسارے میں ہیں آپ بس اپنا کام کریں اللہ مدد کرے گا اور نشانیاں خود آ جائیں گی۔ اگر آپ نشانیوں کا انتظار کریں گے تو نشانیاں کبھی نہیں آئیں گی۔ کچھ اس طرح۔

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Next Post Previous Post