خاتم النبیین نبی مکرم محمد ﷺ انکے صحابہ اور محمد قاسم بن عبدالکریم
مئی 2015
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محمد قاسم بیان کرتے ہیں میں نے اس خواب میں دیکھا کہ خاتم النبیین نبی مکرم محمد ﷺ اپنے صحابہ (رضی اللہ عنہم) کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں۔ میں اپنے آپ سے کہتا ہوں کہ "جیسے خاتم النبیین نبی مکرم محمد ﷺ اور انکے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم مثلاً ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ) اور عمر (رضی اللہ عنہ) نے اسلام قائم کیا تھا، بالکل اسی طرح یعنی 1400 سال پہلے کی طرح، اب مجھے بھی حقیقی اسلام کو دوبارہ تعمیر کرنا ہے۔" پھر اللہ ﷻ تشریف لائے اور فرمایا کہ "تم اکیلے نہیں ہو، میں تمہارے ساتھ ہوں۔" یہ خواب ختم ہوجاتا ہے۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ