محمّد قاسم کے خواب سچ ہیں اللہ ﷻ کی تصدیق
20/09/2015
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اِس خواب میں اللہ ﷻ نے فرمایا ’’قاسم! قرآن میرا کلام ہے۔ اگر شیطان، جن اور تمام انسان اکٹھے ہو جائیں، تب بھی اِس کی ایک آیت نہیں بنا سکتے۔ اِسی طرح یہ خواب جو میں نے تمہیں دکھائے ہیں، اِن کا خالق بھی میں (اللہ) ہوں۔ اگر شیطان، جِنّ اور انسان سب مل جائیں، تب بھی ایسے خواب نہیں بنا سکتے۔‘‘