Select Language

عمران خان کے بعد اسلامی صدارتی نظام کا نفاذ ہوگا

23/12/2018

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محمد قاسم نے اس خواب میں دیکھا کہ لوگ ایک بڑے کمرے میں سیاست پر تبادلہ خیال کر رہے ہوتے ہیں کہ "اگر معاملات خراب ہوئے تو عمران خان کی حکومت ختم ہوجائے گی اور شائد اس کے بعد فوج یا دیگر کوئی اقتدار سنبھال لے۔" تو میں کہتا ہوں کہ "اگر عمران خان کی حکومت ختم ہوئی تو انتخابات ہوں گے اور لوگ عمران خان کو دوبارہ منتخب کریں گے کیونکہ ان کو ابھی صحیح طریقے سے آزمایا نہیں گیا۔ جب تک کہ عمران خان کو تیس فیصد وقت نہیں ملتا، لوگوں کو ان کے بارے میں پتہ ہی نہیں چلے گا اور پھر اس کے بعد کچھ اور نظام قائم ہوجائے گا، عمران خان آخری سیاسی انتخاب ہیں۔ اس کے بعد وہ نظام آئے گا جو صحیح اسلامی نظام ہوگا اور وہ صدارتی طرز کا نظام ہوگا۔"

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Next Post Previous Post